کراچی(ممتازنیوز) سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈ ر حلیم عاد ل شیخ نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اینٹی انکروچمنٹ کورٹ سے ایک ڈاکو نہیں پکڑا جاتا، مجھے دہشتگرد بنا کر میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں، جنہوں نے ڈاکو پکڑنے تھے وہ سارے حلیم عادل کو گرفتار کرنے پہنچے ہوئے ہیں۔
اینٹی انکروچمنٹ کورٹ
ایک ڈاکو نہیں پکڑا جاتا ان سے مجھے دہشتگرد بنا کر میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں، جنہوں نے ڈاکو پکڑنے تھے وہ سارے حلیم عادل کو گرفتار کرنے پہنچے ہوئے ہیں، حلیم عادل شیخ pic.twitter.com/ybGxhw0adJ— M Azhar Siddique (@AzharSiddique) September 8, 2022









