بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری، سندھ اینٹی کرپشن اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(ممتازنیوز) وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہاہے کہ حلیم عادل شیخ کوگرفتار کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو لاہور سے گرفتار کرکے حبس بےجا میں رکھنے کے معاملے پرملازمین محکمہ سندھ اینٹی کرپشن کے خلاف لاہورتھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔