بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سیلاب سے متاثرہ سگو پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

اسلام آباد(ممتاز نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ سگو پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے جس کے بعد جنوبی خیبر پختونخوا کو شمالی بلوچستان سے ملانے والی اہم قومی شاہراہ N-50 پر رابطے بحال ہو گئے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سگو پل کا دورہ کر کے بحالی کے کام کا جائزہ لیا تھا۔

https://twitter.com/PMO_PK/status/1567894385504800772