اسلام آباد(ممتاز نیوز)وفاقی بیوروکریسی میں سیکشن آفیسرز (گریڈ 17) کا امتحان،آفس مینجمنٹ گروپ میں اپائنٹمنٹ بائی ٹرانسفر کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا گیا،فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے نتائج کا پریس نوٹ جاری کردیا۔ایف پی ایس سی کے مطابق 8 امیدوارڈاکٹر غلام محمد محمودی، اشتیاق احمد، ارسلان زاہد ،محمد فرحان اللہ، محمد صولت علی، راشد احمد ،سعید احمد اور عمر وقار سیکشن افسر (گریڈ 17) کیلئے کامیاب قرار پائے ۔
سیکشن آفیسرز گریڈ 17 کے امتحان کا اعلان،8امیدوار کامیاب








