بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

   ایم این اے علی وزیر کی سندھ پولیس کے نامناسب رویے کی شکایت،ضرور ازالہ ہوگا ،بلاول

اسلام آباد(ممتازنیوز) کراچی جیل میں قید رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی سندھ پولیس کے نامناسب رویے کی شکایت،وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ازالہ کرنے کی یقین دہانی کرادی۔تفصیلات کے مطابق ایم این اے علی وزیر جوکہ گزشتہ دو سالوں سے کراچی جیل میں ہیں، جمعہ کو عدالت میں پیشی کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ ان کے ساتھ سندھ پولیس کا رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔اس حوالے سے ایک صحافی کے سوال پر بلاو ل بھٹو نہیں کہاکہ ابھی تک انہوں نے علی وزیرکا بیان نہیں دیکھاتاہم اگر کوئی شکایت ہے تو ضروراس کا ازالہ کیا جائے گا۔