بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کااقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ہمراہ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

لاڑکانہ : وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے مسائل سنے۔وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی سیلاب متاثرین کی بحالی میں مصروف لیڈی ہیلتھ ورکرز، نرسز اور انتظامیہ کے افراد سے بھی ملاقاتوزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا۔وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو سیلاب سے ہونے والی تباہی پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بریفنگ دی۔