بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قائد کے مشن کی تکمیل کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے،اسد عمر

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے قائد اعظم محمد علی جناح کی 74ویں برسی کے موقع پرپیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ قائد اعظم کا انتقال ہوئے 74 برس گزر گئے. آج کے دن عہد کریں کے قائد کے مشن کی تکمیل کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے اور ایک خوددار، حقیقی معنوں میں آزاد پاکستان حاصل کر کے رہیں گے