بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جن کی مائیں ان کے پاس ہیں وہ ان کی قدر کریں،مریم نواز کاوالدہ کی برسی کے موقع پرپیغام

لاہور(ممتاز نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی چوتھی برسی کے موقع پرکہاکہ میری سب سے پیاری امی کی چوتھی برسی کے موقع پرمیرا پیغام ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنی ماؤں کے پاس موجود ہیں، ان کی قدر کریں جب تک وہ آپ کے پاس ہیں کیونکہ ان کے ہاتھ تک پہنچنے اور اسے نہ ملنے کا درد وہ تکلیف ہے جو آپ کبھی آگے نہیں بڑھ سکتے۔ آپ سکون سے رہیں امی