بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

معیشت کے خوفناک سکڑاؤ کے بعد عالمی منڈی میں پاکستانی بانڈ کی قدر میں کمی،اسد عمر نے تفصیلات شیئرکردیں

اسلام آباد(ممتاز نیوز )معیشت کے خوفناک سکڑاؤ کے بعد عالمی منڈی میں پاکستانی بانڈ کی قدر میں کمی ،مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے تفصیلات سماجی میڈیا پر ڈال دیں ،پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیاسیل کے مطابق اسد عمر کاکہناتھا کہ عالمی منڈی میں پاکستانی بانڈ تیزی سے اپنی قدر کھو رہا ہے،آئی ایم ایف بورڈ کی جانب سے قسط کی منظوری اور اجراء کے باوجود یہ گراوٹ خوفناک ہے،منڈیوں کا اعتقاد ہے کہ آئی ایم ایف کی منظوری کے باوجود پاکستان کو دیوالیہ پن کا بڑا خطرہ ہے،حکومت سیاسی مخالفین اور آزاد صحافیوں کو کچلنے میں لگی ہوئی ہے