بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کی برطانوی کنگ چارلس کو تخت نشینی پر مبارکباد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی کنگ چارلس دوئم کو تخت نشینی پر مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کی جانب سے بادشاہ چارلس سوئم کو تخت نشین ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پر مزید کہا کہ برطانوی عوام بادشاہ چارلس سوئم کے دور حکومت میں ترقی کرتے رہیں گے۔