بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چار طاقتور ترین پبلک آفس ہولڈرز کی میٹنگ میں اہم فیصلے ، تین سے چار دنوں میں قومی منظر نامے میں ڈرامائی تبدیلیوں کی توقع ۔۔سینئر اینکر پرسن محمدمالک کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکرپرسن محمد مالک نے انکشاف کیا ہے کہ چار طاقتور ترین پبلک آفس ہولڈرز کی میٹنگ میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔تین سے چار دنوں میں قومی منظر نامے میں ڈرامائی تبدیلیوں کی توقع ہے۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی کچھ لے کر چل سکتے ہیں اور نہ ہی سب کچھ لے کر۔ امید ہے کہ پاکستان حقیقی فاتح بنے گا۔