بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان جیسے شیطان سے اپنے ایمان اور ملک کو بچائیں،مریم نواز

لاہور (ممتاز نیوز) نائب صدر مسلم لیگ نون مریم نوازنے عمران خان پر مذہب کے استعمال کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیسے شیطان سے اپنے ایمان اور ملک کو بچائیں۔پیر کو نائب صدر مسلم لیگ نون مریم نوازنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دین کو اپنی گندی،مکروہ سیاست اور جھوٹ کو فروغ دینے کے لیے استعمال کرنے والے شیطان سے اپنے ایمان اور ملک کو بچائیں۔ مریم نواز نے تصاویر کو بھی اپنی ٹوئٹ میں لگا یا جس میں عمران خان نے کہا تھا کہ جس نے میرے خلاف بغاوت کی اس نے شرک کیا۔ اسد