اسلام آباد(ممتاز نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سے تقرری،شفیق احمد کوڈائریکٹر انڈسٹریل و کمرشل ریلیشنز اور ممبر پی او ایف بورڈ مقررکردیا گیا ،شفیق احمد کے تقرر کا دورانیہ 15 اگست 2022 سے 5 مارچ 2026 تک ہے، شفیق احمد ایم ڈی ٹیکنیکل پاکستان آرڈیننس فیکٹری تعینات تھے، پاکستان آرڈیننس فیکٹری وزارتِ دفاعی پیداوار کا ماتحت ادارہ ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
شفیق احمد ڈائریکٹر انڈسٹریل و کمرشل ریلیشنز اور ممبر پی او ایف بورڈ مقرر








