بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان نے حکومت کو الیکشن سمیت تمام کلیدی امور پر مذاکرات کی دعوت دے دی

اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو الیکشن سمیت تمام کلیدی امور پر مذاکرات کی دعوت دے دی۔نجی ٹی وی کو انٹرویومیں عمران خان نے کہاکہ میں الیکشن سمیت ہر معاملے پر بات چیت کرنے کو تیارہوں۔ان کا کہناتھاکہ وہ امریکہ مخالف نہیں ہیں ، نئی منتخب حکومت اگلے آرمی چیف کا انتخاب کرے جب تک جنرل قمر باجوہ کوعہدے پر توسیع دی جائے ۔ انہوںنے کہاکہ اگر ان کو بولنے کی اجازت ملتی تو وہ شاید اسلام آبادہائیکورٹ میں معافی مانگ لیتے۔