کراچی(ممتاز نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹریز کے صدر آصف علی زرداری کی ملکہ الزبتھ دوئم کی وفات پر تعزیتی پیغام کے لئے برطانوی قونصل خانے آمد،سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکہ برطانیہ کی وفات پر سفارت خانے کی یاداشت میں اپنے تاثرات درج کئے
سابق صدر آصف علی زرداری کے قونصل خانے کی یاداشت میں تاثرات قلمبند کرتے ہوئے کہا کہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم ایک ناقابل فراموش کردار تھیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
آنجہانی ملکہ الزبتھ ناقابل فراموش کردار کی مالکہ تھیں ،آصف زرداری








