بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس 12بجے ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس 12بجے ہوگا۔اجلاس میں پرویزخٹک، اسد عمر، فواد چودھری ،بابر اعوان، حماد اظہر، شاہ محمود قریشی شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میںمنحرف اراکین سے متعلق سپریم کورٹ میں ریفرنس،قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے اورتحریک عدم اعتماد کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔