لاہور: (ممتاز نیوز) وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ 25 مئی واقعات میں صرف جونئیر پولیس افسران کے خلاف تادیبی کارروائی انصاف نہیں ہے، پنجاب کابینہ نے آج معزز جسٹس ریٹائرڈ بلال صاحب کی نگرانی میں جوڈیشل کمیشن قائم کیا ہے جو ان واقعات کی ذمہ داری کا تعین کرے گا۔
25 مئ واقعات میں صرف جونئیر پولیس افسران کے خلاف تادیبی کاروائ انصاف نہیں ہے۔ پنجاب کابینہ نے آج معزز جسٹس ریٹائرڈ بلال صاحب کی نگرانی میں جوڈیشل کمیشن قائم کیا ہے جو ان واقعات کی زمہ داری کا تعین کرے گا
— Hashim Dogar (@ColhashimDogar) September 12, 2022








