بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔لیویزذرائع کے مطابق کوئٹہ کے گنداواہ روڈ پربارودی سرنگ کا دھماکا ہوا

جسے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔دھماکے کے بعد پولیس اورلیویزفورس کی بھاری نفری جائے وقوع پرپہنچ گئی۔

ریسکیو کارکنوں نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اورزخمی کوٹراما سینٹر ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا۔