اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک کے شعبہ تعلقات عامہ نے یوم پاکستان کے حوالے سے ایک اور ویڈیو شیئر کردی۔
پیغام: یہ ایک گہرے تعلق کی کہانی ہے، عشق کی داستان کہہ دیں ، جب کوئی کسی سے دور جاتاہے، تو اس کی قدرآتی ہے، ہر بات یاد آتی ہے، اس کے پیار بھرے انداز، ہر لمحے میں اس کا اپنا ہی بھراساتھ ، ہر میدان میں بے خوف اترنے کاحوصلہ، وہ چوٹ کھاکر بھی مسکرانا، چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو بھی بڑے دل سے منانا،آخر وہ ہے کون؟؟ ۔۔۔میری قوم پاکستان کی قابل فخرناقابل تسخیر قوم ، آپ سب۔۔۔!!!

https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1505068246973747202?s=20&t=wl2bnXqaNci0VJgT4mwc1w








