بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سلیم مانڈوی والا کی برطانوی ہائی کمیشن آمد،ملکہ برطانیہ کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد(ممتاز نیوز)سینیٹ میں چیف وہپ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی ملکہ الزبتھ دوئم کی وفات پر تعزیتی پیغام کے لئے برطانوی ہائی کمیشن آمد،وزیر مملکت برائے قانون سینیٹر شہادت اعوان بھی سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا ساتھ تھے۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ملکہ برطانیہ کی وفات پر یاداشت میں اپنے تاثرات درج کئے۔