بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن سے متعلق مریم نواز سے صحافی کا سوال ، رپلائی میں دلچسپ جواب

اسلام آباد(ممتازنیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیاکہ ماضی میں آپ نے کہا تھا کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا گناہ تھا اور میں اس گناہ میں شامل نہیں تھی کیا آپ آج بھی اپنے موقف پر قائم ہیں۔ جس پر مریم نواز نے کہا کہ میں اب بھی اپنے سابقہ موقف پر قائم ہوں۔ اور کہا کہ مریم نواز جب وقت آئے گا تو فیصلہ ہو گا۔