بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیرِ اعظم اور ترکیہ کے صدر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

سمرقند(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے،وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات جمعرات کو یہاں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے اجلاس کے مو قع پر ہوئی۔