بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

PTI نیویارک کا وزیراعظم شہباز اور مودی کی اقوام متحدہ میں تقاریر کیخلاف احتجاجی ریلی کا اعلان

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی نیویارک کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ اقوام متحدہ اور جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر اقوام متحدہ کے سامنے جمعہ 23؍ستمبر کو احتجاجی ریلی کا اعلان کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ پی ٹی آئی کی یہ احتجاجی ریلی وزیراعظم شہباز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اقوام متحدہ میں تقاریر کے خلاف منعقد کی جائے گی۔