بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نتھیاگلی میں جنگلی چیتے کاحملہ ،3شہری زخمی

نتھیاگلی(ممتاز نیوز )نتھیاگلی میں جنگلی چیتے نے شہریوں پر حملہ کردیاجس سے 3شہری زخمی ہوگئے،زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،محکمہ وائلڈلائف ؤ ایبٹ آباد پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ مقامی افراد اور سیاح حضرات جنگل میں جانے سے اجتناب کریںاوررات کو سفر کے دوران گاڑی سے بلاوجہ باہر نکلنے سے گریزاں کریں