بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کل چارسدہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

پشاور(ممتازنیوز)سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل چارسدہ میںحلقہ این اے 24 میں جلسہ عام سے اہم خطاب کریں گے۔

الیکشن کمیشن نے سیلاب کی وجہ سے 25 ستمبر کوہونے والا ضمنی الیکشن ملتوی کردیا ہے ۔ آئین کے مطابق نشست خالی ہونے کی صورت میں 60 دن کے اندرالیکشن لازمی ہے۔

واضح رہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدرایمل ولی خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چارسدہ سےپی ڈی ایم کے امیدوارہیں۔