اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کا معاملہ ،چیئرمین تحریک انصاف کے چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پیر کے روز سماعت کیلئے مقرر ہے،ڈیکلیریشنز، ادا شدہ ٹیکسز سمیت تمام متعلقہ دستاویز و تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروا چکے ہیں۔شبلی فراز نے کہا کہ ہمارے ناقدین و مخالفین انشااللہ ایک مرتبہ پھر خاک چاٹیں گے۔
Tosha khana case against Imran Khan is scheduled on Monday with ECP. We have submitted all declarations, taxes paid & all related documents to ECP. Inshallah our tormentors will bite the dust, yet again.
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) September 16, 2022









