حکومت پنجاب کاملازمین کو تنخواہ 30 ستمبر تک ادا کرنے کا حکم
اسلام آباد(ممتاز نیوز)یکم اور 2 اکتوبر کو سرکاری چھٹیوں کی وجہ سے حکومت پنجاب نے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ماہ ستمبر کی تنخواہ اور پنشن30 ستمبر تک ادا کرنے کا حکم دے دیا۔وزارت خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔