بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کوئٹہ: پود کلی چوک پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ کے علاقے پود کلی چوک پر دھماکا سنا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ لاش اور زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔
دھماکے سے نزدیکی رکشہ اور قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔دھماکہ سبزل روڈ پر ہوا ۔