راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے رنگ روڈ منصوبے کاسنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیراعظم کومنصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کےباعث لوگوں کے لیے روز گارکے مواقع پیداہوں گے۔
راولپنڈی رنگ روڈ38.3کلومیٹر طویل اور 6لین پر مشتمل ہوگا۔رنگ روڈ کے حوالےسے منعقدہونیوالی تقریب میں عثمان بزدار،شیخ رشید ،اسد عمر،غلام سرور شریک ہیں.
راولپنڈی رنگ روڈ پرانٹرچینج بھی تعمیرہوں گے۔رنگ روڈاسلام آباد،راولپنڈی کی ٹریفک کا دباؤکم کرنےمیں مددگارثابت ہوگا









