اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ڈی ایم سربراہ مولانافضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم روز اول سے ہی قومی مجرم کے خلاف میدان میں ہیں۔
گالیوں کی سیاست ہم نے کارکنوں اورممبروں کونہیں سکھائی ۔حق کاعلم لہراتے ہوئے
ہم میدان میں کھڑے ہیں ۔نااہل اورناجائز حکمرانوں کوکیفرکردارتک پہنچائیں گے۔









