اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آج شام پانچ بجے چکوال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق چکوال میں پی ٹی آئی نے پاور شو کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا انعقاد اسلامیہ گراؤنڈ میں کیا جائیگا۔
چئیرمین عمران خان آج چکوال میں جلسہ عام سےخطاب کریں گے۔ pic.twitter.com/RjjuscIGAt
— PTI (@PTIofficial) September 19, 2022









