بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان نے راوی سٹی منصوبے کی تصاویر شیئرکردی

اسلام آباد(ممتازنیوز) سابق وزیراعظم اورچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے راوی سٹی منصوبے کی تصاویر شیئرکردی ۔ پیر کو اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے عمران خان نےراوی سٹی کی تصاویر شیئرکرتے ہوئے لکھا ہے کہ راوی سٹی پر کام جاری ہے۔40ارب$کی سرمایہ کاری سےتعمیرہونےوالا یہ شہر15 ملین نفوس کی ضروریات پوری کرےگااورپاکستان کاپہلاسرسبزاورسمارٹ شہر ہوگا۔دریاکےکنارےتعمیر ہونےوالا یہ عمودی شہر ملکی اورغیرملکی سرمایہ کاروں کیلئےبہت سےمواقع  پیدا کرےگا اور دنیاکےسب سے بڑےآبی رُخ کا حامل شہر ہوگا۔