بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یہ مسلمانوں کی مسجد نہیں ، قادنیوں عبادت گاہوں کے سامنے بورڈنصب

اسلام آباد(ممتاز نیوز) یہ مسلمانوں کی مسجد نہیں ، قادنیوں عبادت گاہوں کے سامنے بورڈنصب کردیئے گئے ۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ قادنیوں کی عبادت گاہ کے باہر بورڈ لگارہے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا صارف نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے حکم پر حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر میں قادیانیوں کی عبادت گاہوں کے سامنے بورڈ لگا دئیے کہ یہ مساجد نہیں بلکہ قادیانیوں کی عبادت گاہیں ہیں۔ آئین پاکستان کی رو سے قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے۔