لاہور(ممتاز نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہاکہ نواز شریف کے مخالفین نے انکے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کر لی، انھیں مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی مگرمخالفین کی اس سے بڑی سزا اور کیا ہو گی کہ وہ اپنی جیتی آنکھوں سے اُسی نواز شریف کو ایک بار پھر پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتے ہوئے دیکھ رہے ہیں،پیرکواپنے ٹوئٹ میں مریم نواز شریف کاکہناتھاکہ نواز شریف کو گرانے کی کوشش کرنے والے خود تاریخ کے کوڑے دان کا حصہ بن گئے، نوازشریف قائم رہا اور قائم رہے گا انشاءاللہ۔ عوام اور نواز شریف کا رشتہ لازوال ہے
نواز شریف کے مخالفین نے انکے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کر لی، انھیں مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی مگرمخالفین کی اس سے بڑی سزا اور کیا ہو گی کہ وہ اپنی جیتی آنکھوں سے اُسی نواز شریف کو ایک بار پھر پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ #SupremeLeaderNawaz
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 19, 2022
نوازشریف کو گرانے کی کوشش کرنے والے خود تاریخ کے کوڑے دان کا حصہ بن گئے۔ نوازشریف قائم رہا اور قائم رہے گا انشاءاللہ۔ عوام اور نواز شریف کا رشتہ لازوال ہے۔ 💚🇵🇰#SupremeLeaderNawaz pic.twitter.com/SDfSDShba7
— PMLN (@pmln_org) September 19, 2022









