حالیہ سیلاب نے سندھ کے گاؤں ادھو بھر جتوئی کو شدید متاثر کیا لیکن پھر بھی وہاں کے رہائشی آپ کو بڑی بڑی کڑاہیوں میں گھومتے یا باآسانی اِدھر اُدھر تیرتے، حتیٰ کہ مچھلیاں پکڑتے نظر آئیں گے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔
ہمیں سیلاب سے مقابلے کا ہر طریقہ آتا ہے… پاکستانیوں نے سیلاب میں بھی تفریح کے مواقع تلاش کرلیے









