بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

72 رکنی کابینہ کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ممتازنیوز) 72 رکنی وفاقی کابینہ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔  نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے دائر کی جائے گی۔ درخواست میں موقف اختیار کیاجائے گا کہ 72 رکنی کابینہ آئین کے آرٹیکل 92 کی کلاز ’’ون ‘‘ کی خلاف ورزی ہے۔