بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کابل کے ریسٹورنٹ میں دھماکا، 3 افراد ہلاک، 13 زخمی

کابل(ممتازنیوز) افغانستان کے دارلحکومت کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے کے باعث 3 افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔افغانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 13 افراد زخمی بھی ہوئے ۔
ریسٹورنٹ میں دھماکے کی نوعیت سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔