facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یوکرین میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری

کوایو(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرین کی سکیورٹی کونسل نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے منصوبے کی منظوری د ے دی۔غیر خبر ایجنسی کے مطابق سکیورٹی کونسل کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ منصوبے کے تحت یوکرین میں ہنگامی حالت کا نفاذ30 روز کیلئے ہوگا، جس میں مزید 30 روز کی توسیع کی جاسکے گی۔یوکرین میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا منصوبہ منظوری کیلئے اب پارلیمنٹ بھیجا جائے گا۔