بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی  

تفتان (ممتازنیوز) پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکلی۔ریلی کااہتمام باپ اور خا ن سنجرانی پینل نے کیا ۔اس موقع پر مقررین نے ریکوڈک پراجیکٹ میں 37 فیصد شیئر اور ایڈوانس سی ایس آر فنڈ کو خوش آئند قرار دیا ۔شرکا میں چاغی کے تمام42 قبائل کی نمائندگی بھی تھی ۔انہوں نے کہاکہ ریکوڈک پراجیکٹ کا کریڈٹ پاکستان آرمی کو ہے ،منصوبہ اکنامک گیم چینجر ثابت ہوگا ۔