اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وزیرعمران خان کےسابق چیف آف سٹاف شہباز گل نے کہاکہمیں ریاستی ظلم وجبر کے اس تمام سفر میں اپنے ساتھ کھڑے ہونے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں،جمعہ کواپنے پیغام میں شہباز گل کاکہناتھاکہ میرے لیڈر عمران خان جس طرح اپنے کارکن کے لیے باہر نکلے اسکی مثال نہیں ملتی۔ تمام مکتبہ فکر کی سپورٹ کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے۔
میں ریاستی ظلم وجبر کے اس تمام سفر میں اپنے ساتھ کھڑے ہونے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں.میرے لیڈر عمران خان جس طرح اپنے کارکن کے لیے باہر نکلے اسکی مثال نہیں ملتی۔ تمام مکتبہ فکر کی سپورٹ کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے۔
باقی تفصیلات اس وی لاگ میں:https://t.co/n35S4KF5E9
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 23, 2022









