بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

رانا ثناء اللّٰہ نے اسحاق ڈار کی وطن واپسی کی تصدیق کردی

اسلام آباد(ممتازنیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے اسحاق ڈار کی واپسی سے متعلق اہم انکشاف کیا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اگلے ہفتے پاکستان آسکتے ہیں، حکومت ان کے تجربےسے استفادہ کرے گی۔