اسلام (ممتاز نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کرک خیبر پختونخوامیں عظیم الشان جلسہ سے متعلق اپنے خصوصی ویڈیو بیان میں کہا کہ کل بروز اتوار دن 3 بجے میں کرک میں جلسہ عام سے مخاطب ہوں گا،کرک کے پاکستانیوں سے حقیقی آزادی تحریک کی تیاری سے متعلق گفتگو ہو گی،
عمران خان نے کہا کہ انشااللہ ملک کے عوام کو حقیقی طور پر آزاد کروائیں گے۔
عمران خان کاکرک جلسے سے متعلق عوام کے نام خصوصی پیغام








