بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شریفوں کا سارا خاندان ہی فراڈ ہے، مونس الہٰی

اسلام آباد(ممتازنیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیو لیک پر سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کا ردعمل سامنے آگیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں مونس الہٰی نے کہا کہ مجھے مریم نواز اور شہباز شریف کی بات سن کر حیرت ہوئی۔
سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کا مزید کہنا تھا کہ سارا خاندان ہی فراڈ ہے، چوہدری پرویز الہٰی نے خراب تو ان کا وزیر اعلیٰ بن کر ہونا تھا، اللہ پاک نے ہم سب کو بچا لیا۔