باجوڑ: ماموند شیخا بابا کے قریب نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی رحیم اللہ شہید جبکہ حوالدار فضل سبحان زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 باجوڑ میڈیکل ٹیم نے زخمی کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کر دیا۔
باجوڑ،نامعلوم افراد کی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک سپاہی شہید، حوالدارزخمی








