بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد ، چوریوں اور وارداتوں میں اضافہ، دن دیہاڑے دکانداروں کو لوٹ لیا گیا

اسلام آباد(ممتازنیوز) اسلام آباد تھانہ کھنہ کی حددو میںچوریاں اور وارداتیں عام ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پرایک ڈکیتی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد تھانہ کھنہ کی حددو میں دن دیہاڑے دکانداروں کولوٹے کا سلسلہ نہ روک سکا ۔حافظ موبائل شاپ صنم چوک کھنہ ڈاک میں گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔ تھانہ کھنہ پولیس خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہی ہے سی سی ٹی وی فوٹیج کے سامنے آنے کے باوجود بھی تاحال تھانہ کھنہ نے ایف آئی آر نہ کاٹی۔