بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حضرت محمد ﷺ کی ولادت پوری انسانیت کے لیے کامیابی کا ذریعہ ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(ممتاز نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نےعالم اسلام اور پوری دنیا کو رحمتوں کے مہینے ربيع الاول کی آمد مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی ولادت پوری انسانیت کے لیے دنیا اور آخرت کی کامیابی کا ذریعہ ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے کہا کہ آئیں عہد کریں کہ اس ماہ سیرت نبوی ﷺ کا مطالعہ اور اس پر عمل کرکے خود کو روز محشر حضور ﷺ کی شفاعت کے قابل بنائیں گے۔