بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد، ڈاکوؤں نے مشروب فیکٹری سے23 لاکھ روپے لوٹ لئے

اسلام آباد(ممتازنیوز)وفاقی دارالحکومت میں واقع ایک بڑی مشروب فیکٹری میں مسلح ڈکیتی کی واردات ،تین ڈاکوؤں نے گارڈزاور عملے کو یرغمال بناکر 23 لاکھ روپے لے اڑے۔تفصیلات کےمطابق اسلام آبادکے تھانہ آئی نائن کی حدود میں منگل کی رات تین ڈاکوؤں نے کوکاکولا کمپنی کی ڈسٹریبیوشن سے 23 لاکھ روپے لوٹ لئے۔ڈاکوؤں نے گارڈزاور عملے کوزدوکوپ بھی کیا اورواردات کے بعد جاتے ہوئے سکیورٹی گارڈز کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے ‎۔