بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسحاق ڈار آج وفاقی وزیر کے عہدےکا حلف اٹھائیں گے، صدر مملکت حلف لیں گے

اسلام آباد(ممتازنیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈارآج وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب صبح 10 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اسحاق ڈار سے حلف لیں گے۔
خیال رہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا اور ان سے سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے حلف لیا۔
مسلم لیگ (ن) نے اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ نامزد کیا ہے۔