بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کیا آرمی چیف سے صلح ہوگئی؟ اسحاق ڈارکا صحافی کے سوال پرحیران کن ردعمل

اسلام آباد: نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے صلح سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب دیئے بغیر چلے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق منگل کو پارلیمنٹ میں میڈیا سے غیررسمی گفتگوکے دوران ایک صحافی نے اسحاق ڈارسے سوال کیاکہ کیاآپ کی آرمی چیف سے صلح ہوگئی ہے ؟جس پر اسحاق ڈار نے کوئی جواب نہیں دیااور وہاں سے چلے گئے ۔