بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈار بھی خوار ، الیکشن وقت سے پہلے ہوں گے ،شیخ رشید

اسلام آباد(ممتاز نیوز )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے حوالے سے کہاکہ ڈار بھی خوار ہوگا الیکشن وقت سے پہلے ہوںگےبجلی آٹا گیس عوام کا مسئلہ ہےآڈیو وڈیو اِن کی سیاست کو لے ڈوبے گی جو آڈیو ویڈیو کا یہ کام کرتے تھے اُس میں خودپھنس گئے ہیں،بدھ کوٹوئٹرپیغام میں سابق وزیرداخلہ کاکہناتھاکہ 15اکتوبر سے 15 تک نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گے آج 2 بجےمظفر آباد پریس کلب میں پریس کانفرس سے خطاب کروں گا

https://twitter.com/ShkhRasheed/status/1575004646631829504?t=DvrDgH_VA-X9gp3gPan4lg&s=08